Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

جنگ کا آغاز اسرائیل نےمسجد الاقصیٰ پرحملہ:

جنگ کا آغاز اسرائیل نےمسجد الاقصیٰ پرحملہ:

Gaza health authorities say death toll topped 100, including dozens of children, as Palestinians hold funerals for those killed in Israeli attack


جنگ کا آغاز اسرائیل نےمسجد الاقصیٰ پرحملہ کر کےکیا غزہ اورفلسطین کےدیگرعلاقوں میں عام شہریوں کو شہیداور زخمی کیاجن میں بڑی تعدادبچوں کی ہے

 

جوابی حملےمیں فلسطینی حریت پسندوں نےاسرائیل اوریہودیوں کی اہم تنصیبات کوشدیدنقصان پہنچایایہ کامیابی سنی شیعہ اتحادو اشتراک کانتیجہ ہےیادرکھیں اسرائیل کی چیخیں بتارہی ہیں وہ ناقابل شکست نہیں طاقت صرف اللہ کی ہے

 

اسرائیل کا خودکار جدید دفاعی نظام آئرن ڈوم راکٹ حملوں کوروک نہیں سکافلسطینی حریت پسندوں کی جانب سے48گھنٹوں میں1000راکٹ فائرہوئے400راکٹ مطلوبہ اہداف پرپہنچے

اسرائیل کانقصان کیاہوا؟

یہ بات  فیس بک پر پھیلائی جا رہی ہے کہ فلسطینی حملےسےاسرائیل کا نقصان نہیں ہواتوسنئےابابیلوں کےکنکروں سے

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کےاشتراک سےقائم کردہ 80کروڑڈالرکی آئل ریفائنری تباہ ہوئی

عسقلان کابجلی گھر،12 بڑی عمارتیں،ایک پائپ لائن، عسقلان کی بندرگاہ،ایک فوجی چھاونی تباہ ہوئی

 


Palestinians in Gaza mourn loved ones killed in Israeli air raids


 اسرائیل خوفزدہ نہیں،توکیوں؟

50 فیصد اسرائیلی زیرزمین پناہ گاہوں میں رات بسر کرنے پر مجبورہیں؟

اسرائیلی حکومت نے تل ابیب میں سارے دفاترزیرزمین کیوں منتقل کردئیے؟

5000 ریزروفوج کیوں طلب کرلی؟

بین الاقوامی پروازیں کیوں معطل کردی گئی ہیں؟

یہ معلومات ہرزبان میں وائرل کردیں

یادرکھیں دجالی میڈیاآپ کوحقائق بتانےکی بجائےیہودیوں کی ترجمانی کرےگاان کےنقصان کوچھپائےگاآپ اسےسوشل میڈیا کےذریعے شکست دیں

باقی نام صرف اللہ کا


Post a Comment

0 Comments